Easy Ways to Clean Jimmy Dirt on Laptops

Easy Ways to Clean Jimmy Dirt on Laptops

لیپ ٹاپ پر جمی گندگی صاف کرنے کے آسان طریقے

لیپ ٹاپ کی مہینے میں ایک بار صفائی ضرور کرنی چاہیے۔ سیدتی میگزین میں شائع ہونے والے مضمون کے مطابق سکرین اور کی بورڈ پر پڑنے والی گردوغبار سے لیپ ٹاپ متاثر ہوتا ہے۔ صفائی شروع کرنے سے قبل لیپ ٹاپ کو بند کر دیں اور اس کے پلگ کو بجلی کے سوئچ سے بھی ہٹا دیں۔

سکرین کیسے صاف کریں

سکرین پر لگی گردوغبار کو مائیکرو فائبر کپڑے سے آہستہ آہستہ صاف کریں۔صاف کپڑے کے ٹکڑے کو پانی میں بھگو کر اچھی نچوڑ لیں اور اس سے سکرین صاف کریں۔ اگر کوئی داغ گہرے ہو تو پانی میں واشنگ پاؤڈر بھی ملایا جا سکتا ہے۔

گیلے کپڑے سے  صاف کرنے کے بعد  کسی مائیکرو فائبر کے خشک  کپڑے کے ذریعے سکرین صاف کریں تاکہ وہ مکمل خشک ہوجائے۔ سکرین کے اوپری حصے سے کپڑا لگانا شروع کریں اور نچلے حصے کی طرف آئیں۔ اسی طرح اطراف کے حصوں پر بھی اچھی طرح کپڑا لگائیں۔

کی بورڈ کیسے صاف کریں

کی بورڈ کو صاف کرنے کے لیے لیپ ٹاپ کو الٹا کر کے آرام سے کی بورڈ سے گردوغبار جھاڑنی چاہیے۔ اسی طرح بٹنوں کے درمیان آہستہ آہستہ صفائی کریں۔ اس سے گرد کے بڑے ذرات نکل جائیں گے۔ پہلے لیپ ٹاپ کو ایک جانب جھکا کر کی بورڈ صاف کرلیں اس کے بعد دوسری جانب صاف کریں۔

اگر آپ کو پورٹیبل ویکیوم کلینر دستیاب ہو تو اس کے ذریعے بھی کی بورڈ صاف کیا جا سکتا ہے۔ اس سے لیپ ٹاپ کو کوئی نقصان  پہنچائے بغیر کی بورڈ کے بٹنوں میں لگا کر گردوغبار ختم کی جا سکتی ہے۔ اس میں بھی اوپری حصے سے نچلے حصے کی طرف صفائی کرنی چاہیے۔

صفائی کے بعد جب آپ لیپ ٹاپ استعمال کرنے لگیں گے تو کی بورڈ پر کچھ گہرے داغ یا گرد جمع ہوئی نظر آئے گی۔ اسے کسی پنسل کے ساتھ کھرچ لیں اس کے بعد دوبارہ کلینر چلا کر اس جگہ کو صاف کردیں۔ اس سے وہ جگہ اچھی طرح صاف ہو جائے گی۔کی بورڈ میں گندگی بری طرح جم جائے تو اسے روئی سے صاف کیا جاتا ہے۔ اگراس میں گردوغبار جمی ہوئی ہو تو روئی کو الکحل میں ڈبو کر اس سے کی بورڈ صاف کریں۔

لیپ ٹاپ کو پالش کیسے کریں

لیپ ٹاپ پالش کرتے ہوئے احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے، اسے الکحل اور پانی  کے مکسچر کے ذریعے  پالش کیا جا سکتا ہے۔ مکسچر میں الکحل اور پانی کی مقدار برابر ہونی  چاہیے۔ پالش کے لیے بلیچ یا امونیا کا استعمال ہرگزمت کریں۔

Easy Ways to Clean Jimmy Dirt on Laptops

Laptops must be cleaned once a month. According to an article published in Sidti Magazine, laptops are affected by dust on the screen and keyboard. Turn off the laptop and unplug it before you start cleaning. Easy Ways to Clean Jimmy Dirt on Laptops

How to clear the screen

Slowly wipe the dust off the screen with a microfiber cloth. Soak a clean cloth in water and squeeze it well to clean the screen. Washing powder can also be added to the water if the stain is deep. After wiping with a damp cloth, wipe the screen with a microfiber dry cloth to allow it to dry completely. Start dressing from the top of the screen and come to the bottom. In the same way, apply a good cloth on the sides.

How to clean the keyboard

To clean the keyboard, the laptop should be turned upside down and the dust should be easily removed from the keyboard. Slowly clean between the buttons in the same way. Easy Ways to Clean Jimmy Dirt on Laptops This will remove large particles of dust. First clean the keyboard by tilting the laptop to one side, then clean the other side.

If you have a portable vacuum cleaner available, it can also be used to clean the keyboard. This allows you to remove the dust by inserting it into the keyboard buttons without damaging the laptop. It should also be cleaned from the top to the bottom.

After cleaning, when you start using the laptop, you will see some dark stains or dust on the keyboard. Scrape it off with a pencil then run the cleaner again to clean the area. This will clean up the area a lot. If dirt settles on the keyboard, it is wiped clean. If there is dust in it, soak the cotton in alcohol and clean the keyboard with it.

How To Polish A Laptop

Laptops need caution when polishing, they can be polished with a mixture of alcohol and water. The amount of alcohol and water in the mixture should be equal. Always use bleach or ammonia for polishing.

Read More:: Strict laws issued against those going on Hajj without permit

Author: Ayesha KhanI am here! providing you latest News| Technology News |Trending Latest News Updates

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *