HomeWorld PakistanwapAyberk Pekcan Death | ارطغرل سیریز کے اداکار آرتک بے وفات پاگئے

Ayberk Pekcan Death | ارطغرل سیریز کے اداکار آرتک بے وفات پاگئے

آرتک بے جنہوں نے ارطغرل سیریز میں حکیم کا کردار ادا کیا آپ اپنے خالق حقیقی سے جا ملے

انا للہ وانا الیہ راجعون? ارطغل سیریز کا مشہور کردار آرتک بے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے .اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمادے ،جنت میں اعلی مقام عطا فرمادے،قبر کو نور سے منور کردے

آرتک بے نے دیریلش ارطغرل کے سیزن 2 سے انٹری کی اور پانچویں سیزن کے آخر تک شامل رہے دوران سیریز آپ کی آنکھوں کی بنیائی کو بھی جاتے یوئے دیکھایا گیا آپ کا کردار ارطغرل غازی کے لیے ایک مخلص بھائی کی طرح تھا

ارطغرل سیریز کے کردار آرتک بے وفات پاگئے Ayberk Pekcan Death

ارطغرل سیریز کے اداکار آرتک بے وفات پاگئے

تاریخ میں آرتک بے کی کیا حثییت ہے تو دوستو اس کردار کے متعلق زیادہ معلومات موجود نہیں ہی لیکن اس کردار کے متعلق جتنی معلومات مل سکتی تھیں ہم نے ویڈیو کی صورت میں اپلوڈ کی ہیں آپ اس ویڈیو کو دیکھ سکتے ہیں. سلجوق سلطنت کے عظیم وفادار آرتک بے کا کردار ادا کرنے والے اداکار کا انتقال ہوگیا اللہ پاک ان کی بخشش فرمائے.آرتک صاحب کی وفات ارطغرل سیریز کے اداکار آرتک بے وفات پاگئے اللہ پاک آرتک بے کی بخشش و مغفرت فرمائے آرتک بے کی تاریخ آرتک بے کون تھے مکمل تفصیلات ہم نے اپلوڈ کردیں ہیں???????????⏯

Ayberk Pekcan Death

I am Allah and I am the Lord of the worlds The famous character of Dirilis Ertugrul series Artak Bay met his real creator May Allah forgive them, grant them a high position in Paradise,

Enlighten the grave with light Artak Bay made an entry from Season 2 of Dirilis Ertugrul and remained involved until the end of the fifth season. What is the status of Artak Bay in history? There is not much information about this character, but we have uploaded as much information about this character as we could. You can watch this video.??????

Read More >> Genuine History of Ibn Arabi | An Important Character of Dirilis Ertugrul Season

MujahidBhi
MujahidBhi
Mujahid Ali Butt
RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Latest Episodes

Latest