The matches when Pakistan defeated the Indians Read Now 2021

ہ پہلا موقع نہیں ہے جب پاکستان نے کرکٹ کے میدان میں بھارت کو شکست سے دوچار کیا ہوا The matches when Pakistan defeated the Indians

اور کیا بھارت 2017 کی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل بھول گیا؟ فخر زمان کی سنچری نے بھارت سے میچ نہیں ٹائٹل چھین لیا تھا۔ اور ہر میچ پر ’موقع موقع‘ کی رٹ لگانے والے بھارتی ٹیم دبئی میں بھی بھارت کو ایسا زخم دیا جو انہیں مدتوں یاد رہے گا۔

2ا کتوبر 1997 میں جب بھارت ٹیم پاکستان کی مہمان تھی، قذافی اسٹیدیم لاہور میں اعجاز احمد نے صرف 84 گیندوں پر 10 چوکوں اور 9 چھکوں کی مدد سے 139رنز کی اننگز کھیل کر پاکستان کو پہلی بار ون ڈے میچ میں 9 وکٹوں سے کامیابی دلائی تھی۔
سعید انور نے اس وقت کی سب سے بڑی اننگز کھیل کر بھارتیوں کے منہ بند کردیے تھے، جنہوں نے 22 چوکوں اور 5چھکوں کی مدد سے 194رنز کی شاندار اننگز کھیلی تھی۔

21 مئی 1997 کو انڈیپنڈنس کپ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل تھیں، چنئی کے گراؤنڈ میں شور تو بھارتی شائقین کا تھا، لیکن میدان میں سارا زور سعید انور کا تھا۔

وہ میچ جو پاکستان انڈیا سے جیتا پاکستان اور انڈیا کے میچز پاکستان اور انڈیا کے تمام کرکٹ میچ

The matches when Pakistan defeated the Indians
The matches when Pakistan defeated the Indians

1987میں ہی جب پاکستان ٹیم بھارت کے دورے پر تھی، سری کانتھ کی سنچری کی وجہ سے بھارت نے 238 رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا تھا لیکن سلیم ملک نے 3 گیندوں قبل ہدف عبور کرکے فتح بھارت کے منہ سے چھین لی تھی ،سلیم ملک 36 گیندوں پر 72 رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلی تھی۔
پھر بھارت کو 1986کی چیمپئنز ٹرافی کا وہ میچ بھی یاد ہوگا، جس میں منظور الہٰی کی نصف سنچری نے بھارت سے یقینی جیت چھین لی تھی۔

Pakistan Vs India All Matches History

18 اپریل 1986 میں شارجہ کے گراؤنڈ پر ایشیا کپ کے فائنل میں آخری گیند پر جاوید میاندا نے یادگار چھکا لگایا تھا، یہ ایک چھکا ہی ایسا داغ ہے، جس کو بھارت آج تک نہیں دھو سکا ہے۔
یہ وہ لمحات ہیں جب پاکستان مین جشن اور بھارت میں سوگ کا سماں تھا۔
کراری شکست، دکھ دینے والی اننگز اور دل میں تیر کی طرح ہمیشہ چھبنے والا چھکا،
کرکٹ کے میدانوں میں اس قبل بھی کئی بار پاکستانی بیٹسمین بھارت کے خواب چکنا چور کرچکے ہیں۔

بابر اعظم کے والد میچ جتنے کے بعد رونے لگے جانیے کیوں کلک کریں

یہ بھی پڑھیں

This is not the first time that Pakistan has beaten India in cricket.

On the cricket field, Pakistani batsmen have stolen India’s dreams many times before.

The crushing defeat, the heartbreaking innings and the ever-piercing six in the heart, these are the moments when there was celebration in Pakistan and mourning in India.

Pakistan Vs India All Matches History

Javed Mianda hit a memorable six off the last ball of the Asia Cup final at the Sharjah Ground on April 18, 1986. It is a stain that India has not been able to wash away. Pakistan Vs India All Matches History

Then India will also remember the match of the 1986 Champions Trophy, in which Manzoor Elahi’s half-century snatched a sure victory from India.

In 1987, when the Pakistan team was on a tour of India, India had put up a mountain of 238 runs due to Sri Kanth’s century, but Saleem Malik crossed the target 3 balls ago and snatched the victory from India’s mouth. Saleem Malik scored 36 balls. But a smoky innings of 72 runs was played.

The matches when Pakistan defeated the Indians

The teams of Pakistan and India competed in the Independence Cup on May 21, 1997. The noise at the Chennai ground was the noise of the Indian fans, but the emphasis on the field was on Saeed Anwar.

Saeed Anwar closed the mouths of the Indians by playing the biggest innings of that time, who played a brilliant innings of 194 runs with the help of 22 fours and 5 sixes.

On October 2, 1997, when the Indian team was the guest of Pakistan, at Gaddafi Stadium in Lahore, Ijaz Ahmed played an innings of 139 off just 84 balls with the help of 10 fours and 9 sixes to help Pakistan win the ODI match by 9 wickets for the first time. ۔

The matches when Pakistan defeated the Indians

And did India forget the 2017 Champions Trophy final? Fakhr Zaman’s century did not snatch the title from India. And the Indian team, which put a writ of ‘opportunity on every occasion’ in every match, also inflicted such an injury on India in Dubai that they will remember for a long time.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *