HomeLatest newsSportsPSL: Lahore Qalandars Start Aggressively Against Peshawar Zalmi

PSL: Lahore Qalandars Start Aggressively Against Peshawar Zalmi

Qalandars Start Aggressively Against Zalmi

پی ایس ایل: پشاور زلمی کے خلاف لاہور قلندرز کا جارحانہ آغاز

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں میچ میں لاہور قلندرز کے اوپنرز فخر زمان اور عبداللہ شفیق کی پشاور زلمی کے خلاف جارحانہ بیٹنگ جاری ہے۔

کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں اب تک لاہور قلندرز نے نو اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 87 رنز بنالیے ہیں۔

یاد رہے کہ ٹاس جیتنے کے بعد پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

انہوں نے گراؤنڈ میں بات چیت کرتے ہوئے فیلڈنگ کے فیصلے کی وجہ یہ بتائی کہ ایسا نمی کے باعث کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ منگل کو کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں دفاعی چیمپیئن ملتان سلطان نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 20 رنز سے شکست دی تھی۔

Qalandars Start Aggressively Against Zalmi

Read More:: Pakistan Defeated Australia by 119 Runs in the Under-19 Cricket World Cup

Ayesha
Ayesha
I am here! providing you latest News| Technology News |Trending Latest News Updates
RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Latest Episodes

Latest