HomeLatest newsSportsPSL: Islamabad United's first Wicket Fell

PSL: Islamabad United’s first Wicket Fell

Islamabad United first wicket fell PSL7

پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹڈ کی پہلی وکٹ گر گئی

پاکستان سپر لیگ سیزن سیون (پی ایس ایل7) کے دسویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف 55 کے سکور پر پہلی وکٹ گر گئی ہے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے جارحانہ بیٹنگ کا آغاز کرتے ہوئے پہلے چار اوورز میں سکور پچاس تک پہنچا دیا تھا

تاہم تھوڑی دیر بعد ہی ہیلز آہوٹ ہو گئے۔

جمعرات کو کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں ہونے والے میچ سے قبل اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے تین تین میچ کھیلے ہیں،

ان میں دونوں ٹیمیں صرف ایک کامیابی حاصل کر سکی ہیں۔

ٹاس جیتنے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ شاہد خان آفریدی کے ڈریسنگ روم میں آنے سے مورال ہائی ہوا ہے۔

Islamabad United first wicket fell PSL7

Read More:: Pakistan Defeated Australia by 119 Runs in the Under-19 Cricket World Cup

Ayesha
Ayesha
I am here! providing you latest News| Technology News |Trending Latest News Updates
RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Latest Episodes

Latest