Islamabad Offensive Start Against Quetta

پی ایس ایل: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف اسلام آباد یونائیٹڈ کا جارحانہ آغاز
پاکستان سپر لیگ سیزن سیون (پی ایس ایل7) کے دسویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
جمعرات کو کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں ہونے والے میچ سے قبل اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے تین تین میچ کھیلے ہیں، ان میں دونوں ٹیمیں صرف ایک کامیابی حاصل کر سکی ہیں۔
ٹاس جیتنے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ شاہد خان آفریدی کے ڈریسنگ روم میں آنے سے مورال ہائی ہوا ہے۔
Islamabad Offensive Start Against Quetta
Read More:: Pakistan Defeated Australia by 119 Runs in the Under-19 Cricket World Cup