Pakistan hosts ICC Champions Trophy 2025 Congratulation

The International Cricket Council has given the hosting of ICC Champions Trophy 2025 to Pakistan. An update shared by the Pakistan Cricket Board states that Pakistan has won the hosting of the Champions Trophy.

Pakistan hosts ICC Champions Trophy 2025 Congratulation

The International Cricket Council has given the hosting of ICC Champions Trophy 2025 to Pakistan

It may be recalled that the Pakistan Cricket Board had expressed interest in hosting six different upcoming ICC events. Pakistan, along with Sri Lanka and Bangladesh, had also bid to host the ICC World Cup.This is the first time since 1996 that Pakistan has had the opportunity to host an ICC event.

According to the ICC’s ten-year schedule from 2024 to 2031, Pakistan is the only country to host an event alone. India has hosted a maximum of three events, one of which will be solo while the other two will be co-hosted by Bangladesh and Sri Lanka. ICC Champions Trophy 2025 ICC Champions Trophy 2025 ICC Champions Trophy 2025

According to the ICC schedule, eight men’s white ball cricket events are to be held in 14 different countries. Reacting to the ICC’s announcement, Pakistan Cricket Board Chairman

Read More :: What is Bitcoin And Also the future of Bitcoin In Urdu, English

پاکستان کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی مل گئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کو دے دی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے شیئر کی گئی اپ ڈیٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی مل گئی ہے۔

یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کے آئندہ ہونے والے چھ مختلف ایونٹس کی میزبانی کے لیے دلچسپی کا اظہار کیا تھا۔ پاکستان نے سری لنکا اور بنگلہ دیش کے ساتھ مل کر آئی سی سی ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے بھی بولی دی تھی۔انڈیا کو سب سے زیادہ تین ایونٹس کی میزبانی ملی ہے، ان میں سے ایک تنہا جب کہ دیگر دو میں وہ بنگلہ دیش اور سری لنکا کے ساتھ مشترکہ میزبانی کرے گا۔

آئی سی سی کی جانب سے 2024 سے 2031 تک کے دس برسوں کے شیڈول کے مطابق پاکستان واحد ملک ہے جسے کسی ایونٹ کی تنہا میزبانی دی گئی ہے۔1996 کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ پاکستان کو کسی آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی کا موقع ملا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے آئی سی سی کے اعلان پر اپنے ردعمل میں کہا کہ ’اہم عالمی ایونٹ پاکستان کے حوالے کرنا ہماری صلاحیت، استعداد کار اور انتظامی اہلیت پر کرکٹ باڈی کے مکمل اعتماد کا مظہر ہے۔‘

انہوں نے کہا کہ ’ہم ماضی میں بھی اپنے اچھے میزبان ہونے کا ثبوت دے چکے ہیں اور آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے ذریعے کھیل سے متعلق اپنے جذبے کا اظہار کریں گے۔‘

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *