new defense pact between US and Japan

امریکہ اور جاپان کے وزرائے خارجہ ودفاع نے چین کی قوانین پر مبنی احکامات کو سبوتاز کرنے کی کوششوں پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ابھرتے ہوئے دفاعی خطرات سے نمٹنے کے لیے تعاون کو فروغ دینے کا عزم کیا ہے۔

چین کی ’استحکام کے خلاف‘ سرگرمیاں، امریکہ اور جاپان میں نیا دفاعی معاہدہ

برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق دونوں اتحادیوں کے حکام نے ایسے وقت میں ورچوئل بات چیت میں اپنی سکیورٹی کو بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا جب چین کے حوالے سے تحفظات اور تائیوان کے معاملے پر کشیدگی میں اضافے نے جاپان کے سکیورٹی کردار کو واضح کیا ہے۔

مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ’وزرا نے خطے میں استحکام سرگرمیوں کو مل کر روکنے اور اگر ضرورت پڑی تو ان کا جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔‘وزرا کا کہنا ہے کہ انہیں چین کے شن جیانگ اور ہانگ کانگ کے علاقوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تحفظات ہیں۔ بات چیت میں آبنائے تائیوان میں امن اور استحکام کی اہمیت کو واضح کیا گیا۔

اس سے قبل امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا تھا کہ دونوں ممالک ابھرتے ہوئے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک نئے دفاعی معاہدے پر دستخط کریں گے۔

China’s ‘anti-stability’ activities, new defense pact between US and Japan

The foreign and defense ministers of the United States and Japan have expressed concern over China’s efforts to undermine law and order and pledged to boost cooperation in dealing with emerging defense threats. According to the British news agency Reuters, officials of the two allies discussed enhancing their security in the virtual talks at time.

when concerns over China and escalating tensions over Taiwan have highlighted Japan’s security role. The joint statement said that “the ministers have decided to jointly stop the stabilization activities in the region and respond to them if necessary.”

Ministers say they have concerns about human rights abuses in China’s Xinjiang and Hong Kong regions. The talks highlighted the importance of peace and stability in the Taiwan Strait. Earlier, US Secretary of State Anthony Blankenship said the two countries would sign a new defense agreement to counter emerging threats.

Read More:: Interesting rituals to welcome snowfall in Baluchistan

Advertisement

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here