“Cats understand sign language.”

“Cats understand sign language.”

ٹوکیو۔۔ ’’بلیاں اشاروں کنایوں کی زبان سمجھتی ہیں ۔ خود کو پالنے اور پیار کرنے والوں کو خوب اچھی طرح سے پہچانتی ہیں ۔ اگر کبھی وہ اپنا نام پکارے جانے پر جواب نہیں دیتی تو اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ وہ پکارنے والے کو پہچان نہیں پا رہی ہیں ۔ وہ جان بوجھ کر ایسا کرتی ہیں وہ نظر انداز کرنے کے فن میں ماہر ہوتی ہیں ۔ 

’’بلیاں اشاروں کی زبان سمجھتی ہیں ‘‘

ٹوکیو۔۔ ’’بلیاں اشاروں کنایوں کی زبان سمجھتی ہیں ۔ خود کو پالنے اور پیار کرنے والوں کو خوب اچھی طرح سے پہچانتی ہیں ۔ اگر کبھی وہ اپنا نام پکارے جانے پر جواب نہیں دیتی تو اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ وہ پکارنے والے کو پہچان نہیں پا رہی ہیں ۔ وہ جان بوجھ کر ایسا کرتی ہیں وہ نظر انداز کرنے کے فن میں ماہر ہوتی ہیں ۔ 

جاپانی اسکالر ’’اتسوکوسایتو ‘‘نے بتایاکہ گھروں یا بلیوں کے مراکز میں 78سے زیادہ بلیوں کو جائزے میں شامل کیا گیا ۔ جائزہ جاپان کی صوفیہ یونیورسٹی نے تیار کرایا ہے ۔ اسکالرز نے جائزے میں شامل ہر بلی کے سامنے 3الفاظ پر مشتمل اسکا نام لیا ۔ انہوں نے پتہ لگایا کہ جب بھی بلی کا نام لیا جاتا ہے فوراً ہی وہ اپنے سر یا کان کی حرکت سے جواب دیتی ہے ۔

البتہ نام کے 3لفظ کی بجائے لئے جانے پر ردعمل نہیں دیتی ۔ اتسوکوسایتو نے اسکائی نیوز کو بتایا کہ بلیاں دیگر پالتو جانوروں کے مقابلے میں انسانوں کے اشارے زیادہ سمجھتی ہیں ۔ برطانوی یونیورسٹی برسٹل کے اسکالرز نے جاپانی یونیورسٹی صوفیہ کی جائزہ رپورٹ پر کہا کہ یہ انسانوں اور بلیوں کے تعلق کی نوعیت کا بہت زیادہ عکا س نہیں ہے ۔ 

“Cats understand sign language.”

Tokyo “Cats understand the language of gestures. She knows very well those who nurture and love themselves. If she never responds when her name is called, it does not mean that she does not recognize the caller. She does it deliberately. Cats understand sign language. She specializes in the art of ignoring.

More than 78 cats were included in the survey at home or cat centers, said Japanese scholar Atsukosaito. The review was prepared by Sofia University of Japan. Scholars named each cat in the review a 3-word name. They found that whenever a cat’s name is mentioned, it responds immediately by moving its head or ears. However, it does not respond to being taken instead of 3 words in the name.

Cats understand human signals better than other pets, Atsukosito told Sky News. Cats understand sign language Scholars at the British University of Bristol say in a review of the University of Sofia in Japan that this is not a clear reflection of the nature of the human-cat relationship.

Read More:: Interesting rituals to welcome snowfall in Baluchistan

Author: Ayesha KhanI am here! providing you latest News| Technology News |Trending Latest News Updates

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *