In Murree, a hotel renting more than a tourist family has been sealed

hotel renting more than a tourist

مری میں شدید برف باری کے بعد ٹریفک جام اور امداد نہ ملنے سے 22 اموات کے بعد موقع پر موجود افراد اور دیگر نے متعدد شکایات کیں تو مقامی ہوٹلوں کی جانب سے زائد کرایہ وصول کا شکوہ سرفہرست رہا۔مری کے ہوٹلوں کی جانب سے شدید برف باری کے دوران چند گھنٹوں کے لیے ہزاروں روپے کرایہ چارج کرنے نے ٹوئٹر پر ’بائیکاٹ مری‘ کو ٹرینڈ بھی بنائے رکھا۔

مری میں سیاح فیملی سے زائد کرایہ لینے والا ہوٹل سیل کر دیا گیا

اسی دوران ایک ٹوئٹر صارف نے مقامی ہوٹل کا بل شیئر کرتے ہوئے دعوی کیا کہ ’مری کی قیامت خیز رات میں بغیر ہیٹر اور گرم پانی کے ایک کمرے کا 20 ہزار کرایہ، ساتھ اگلے روز 12 بجے کمرہ خالی کرنے کا حکم بھی دیا گیا۔ ہوٹل کا کارڈ بل سمیت موجود ہے، اب دیکھتے ہیں انتظامیہ اس پر کیا ایکشن لے سکتی ہے۔‘

متعدد صارفین نے اس سے ملتی جلتی شکایات کیں تو کچھ دیر بعد چیف سیکرٹری پنجاب کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے اطلاع دی گئی کہ ’ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے معاملے کی تفتیش کی ہے جس کے بعد ہوٹل کو سیل کر دیا گیا ہے۔‘ پاکستان کے معروف سیاحتی مقامات میں سے ایک اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر واقع مری میں چند روز قبل شدید برف باری ہوئی تھی۔

اس دوران مری سے ایبٹ آباد جانے والی سڑک پر شدید برف باری کی وجہ سے ٹریفک جام ہوا، کئی گھنٹوں سے درجنوں گاڑیاں یہاں پھنسی رہیں۔ اس دوران گاڑیوں میں موجود متعدد افراد ہلاک ہوئے۔امدادی اہلکاروں کے مطابق مری میں برف باری کے بعد پھنس جانے والی گاڑیوں سے بچوں اور خواتین سمیت 22 لاشیں نکالی گئی تھیں۔

In Murree, a hotel renting more than a tourist family has been sealed

After heavy snowfall in Murree, 22 people died due to traffic jam and non-receipt of aid. Charging thousands of rupees for a few hours during heavy snowfall by Murree hotels also made ‘Boycott Murree’ hotel renting more than a tourist a trend on Twitter. Meanwhile, a Twitter user, while sharing the bill of a local hotel, claimed,

The hotel card is available with the bill, now let’s see what action the management can take on it.
A number of users lodged similar complaints. Shortly afterwards, the Twitter account of the Chief Secretary Punjab was informed that “Deputy Commissioner Rawalpindi has investigated the matter and the hotel has been sealed.”

A few days ago, heavy snow fell in Murree, one of the leading tourist destinations of Pakistan and a few kilometers away from the federal capital Islamabad. Meanwhile, the road from Murree to Abbottabad was jammed due to heavy snowfall, with dozens of vehicles stranded for hours. Several people in the vehicles were killed during the incident. According to rescue workers, 22 bodies, including women and children, were recovered from vehicles stranded in Murree after the snowfall.

Read More:: How many cars did Tesla sell worldwide in 2021?

Author: Ayesha KhanI am here! providing you latest News| Technology News |Trending Latest News Updates

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *