HomeWorld PakistanwapGoogle completes purchase of Fitbit

Google completes purchase of Fitbit

Google completes purchase of Fitbit

گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا

گوگل نے  یورپین کمیشن کی طرف سے منظوری ملنے کے ایک ماہ بعد باضابطہ طور پر فٹ بٹ کو خرید لیا ہے۔ اس خریداری کے مکمل ہونے کے بعد گوگل نے ایک بار پھر زور دیا ہے کہ وہ صارفین کی صحت کا ڈیٹا حاصل نہیں کرنا چاہتا بلکہ وہ صرف فٹ بٹ ڈیوائسز کو فروخت کرنا چ    اہتا ہے۔

گوگل نے ایک بیان میں کہا کہ وہ فٹ بٹ کے ساتھ  مل کر نئی خدمات اور مصنوعات پیش کرنا چاہتے ہیں جو صارفین کو زیادہ علم، کامیابی، صحت اور خوشی فراہم کرے۔

گوگل کا کہنا ہے کہ صارفین کی پرائیویسی اور سیکورٹی حساس معاملہ ہے اور وہ صارفین کو اُن کے ڈیٹا پر مکمل کنٹرول دیں گے۔گوگل کا کہنا ہے کہ وہ فٹ بٹ کے ذریعے صارفین کا حاصل کیا گیا ڈیٹا گوگل کے اپنے ڈیٹا سے الگ رکھیں گے۔گوگل نے 2019ء کے آخر میں 1.72 ارب ڈالر میں فٹ بٹ کو خریدنے کا اعلان کیا تھا۔

Read More:: Google completes purchase of Fitbit

Ayesha
Ayesha
I am here! providing you latest News| Technology News |Trending Latest News Updates
RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Latest Episodes

Latest