Have you forgotten your mobile password too? Learn 3 ways to unlock lock mobile

Have you forgotten your mobile password too? Learn 3 ways to unlock lock mobile – Factory reset

Nowadays, almost everyone has an Android phone, whether it is a child or an adult, then there are many problems with smartphones. Most people forget the password on their mobile and their phone gets locked. How to open it now? Today we are going to show you an easy way to unlock your phone very easily.

Have you forgotten your mobile password too? Learn 3 ways to unlock lock mobile
Have you forgotten your mobile password too? Learn 3 ways to unlock lock mobile

Factory reset

To do this you must first turn off your phone, then hold down the volume down and power buttons simultaneously for a few seconds, after doing this for a few seconds enter the recovery mode and select delete all user. Do Then reboot your phone so it will be unlocked.

Note that this process will delete your phone data.

Have you forgotten your mobile password too? Learn 3 ways to unlock lock mobile
Unlock lock mobile

Andriod Data recovery

This method is best if your phone is locked because it does not require Gmail and you do not have to delete any data from the phone.

To do this, you must first download the Android Data Recovery software to your computer. Then you have to click on InLot in your main window and connect the phone to the computer with the help of USB cable. After that you have to follow the instructions given there and this way your locked phone will be unlocked in minutes.

Unlocking phone with Gmail

If you enter the password even after remembering the password several times in the phone, it will come with a forget pattern or an option of forget, which you have to click. You will then need to sign in with your Google Account username and password. Then you enter the new password and unlock the phone.

READ MORE :: TODAY GOLD PRICE

کیا آپ بھی اپنے موبائل کا پاسورڈ بھول گئے ہیں؟ جانئے لاک موبائل کو کھولنے کے 3 طریقے

آج کل اینڈرائڈ فون تقریباً ہر فرد کے پاس موجود ہے چاہے وہ کوئی بچہ ہو یا بڑا، پھر اسمارٹ فون کے کافی مسائل بھی ہوتے ہیں۔ اکثر و بیشتر لوگ اپنے موبائل پر پاسورڈ لگا کر بھول جاتے ہیں اور ان کا فون لاک ہو جاتا ہے۔ اب اسے کھولیں کیسے؟ آج ہم آپ کو اسی کا آسان طریقہ بتانے والے ہیں جس سے آپ کا فون انتہائی آسانی سے کھل جائے گا۔

فیکٹری ری سیٹ

اس کے لیے آپ سب سے پہلے اپنے فون کو آف کریں، اس کے بعد والیوم ڈاؤن اور پاور بٹن کو ایک ساتھ کچھ سیکنڈز کے لئے دبا کر رکھیں، کچھ سیکنڈ ایسا کرنے کے بعد ریکوری موڈ میں انٹر کریں اور یس ڈیلیٹ آل یوزر کو سلیکٹ کریں۔ اس کے بعد اپنے فون کو ریبوٹ کر لیں اس طرح یہ ان لاک ہو جائے گا۔واضح رہے اس عمل سے آپ کے فون کا ڈیٹا ڈیلیٹ ہو جائے گا۔

اینڈرائیڈ ڈیٹا ریکوری

آپ کا فون اگر لاک ہو تو یہ طریقہ سب سے بہترین ہے کیوں کہ اس میں نہ تو آپ کو جی میل کی ضرورت ہو گی نہ ہی آپ کو فون سے کوئی بھی ڈیٹا ڈیلیٹ کرنا ہو گا۔اس کے لئے آپ کو پہلے اپنے کمپیوٹر میں انڈرائیڈ ڈیٹا ریکوری سافٹ ویئر کو ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگا۔ اس کے بعد آپ کو اپنے مین ونڈو میں ان لاٹ پر کلک کرنا ہوگا اور فون کو یو ایس بی کیبل کی مدد سے کمپیوٹر سے کنکٹ کرنا ہو گا۔ جس کے بعد آپ کو وہاں دی گئی ہدایات پر عمل کرنا ہوگا اور اس طرح آپ کو لاک فون منٹوں میں ان لاک ہو جائے گا۔ 

جی میل کی مدد سے فون ان لاک کرنا

فون میں کئی بار پاس ورڈ نہ یاد ہونے کے بعد بھی اگر پاسورڈ ڈالتے ہیں تو اس میں ایک فورگیٹ پیٹرن یا فورگیٹ کا ایک آپشن آئے گا، جسے آپ کو کلک کرنا ہے۔ اس کے بعد آپ کو اپنے گوگل اکاؤنٹ کا یوزر نیم اور پاسورڈ ڈال کر سائن ان کرنا ہوگا۔ اس کے بعد آپ نئے پاسورڈ ڈال کر فون کو ان لاک کرلیں۔

Author: Muhammad TalhaI am here!providing you historic books in pdf files.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *