New Zealand vs Pakistan New Zealand lost two wickets Now 2

نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان نیوزی لینڈ کی دو وکٹیں گر گئیں

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے سپر 12 مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان کے خلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری ہے جہاں پاکستان نے اس کی دو وکٹیں گرادیں۔

شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے اس میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔

 New Zealand vs Pakistan New Zealand lost two wickets Now 2
New Zealand vs Pakistan New Zealand lost two wickets Now 2

T20 World Cup 2021

ٹاس کے موقع پر بابر اعظم کا کہنا تھا کہ جلد وکٹیں لے کر حریف ٹیم پر پریشر ڈالنے کی کوشش کریں گے۔

خیال رہے کہ ٹیم پاکستان میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، بھارت کے خلاف فاتح ٹیم کو ہی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان نے گزشتہ میچ میں بھارت کو 10 وکٹوں سے عبرتناک شکست دے کر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کیا تھا۔

دوسری جانب نیوزی لینڈ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں یہ پہلا میچ ہے

New Zealand vs Pakistan T 2O World Cup

New Zealand is batting against Pakistan in the crucial match of the Super 12 stage of the ICC Men’s T20 World Cup 2021 where Pakistan lost two wickets. In this match being played at Sharjah Cricket Ground,

Sharjah Cricket Ground

Pakistan won the toss and invited New Zealand to bat. On the occasion of the toss, Babar Azam said that he would try to put pressure on the opposing team by taking wickets soon. Keep in mind that no change has been made in the team Pakistan,

Babar Azam And Rizwan Latest News Link

it has been decided to field only the winning team against India. It should be noted that Pakistan had made a victorious start in the event by defeating India by 10 wickets in the last match. On the other hand, this is New Zealand’s first match in the T20 World Cup 2021 If You Watch Live Match Online Click The Image Of Cricket

خطرہ ہے لیکن سیکورٹی کا نہیں ۔ بلکہ پاکستانی ٹیم ، آج ان شاءاللہ نیوزی لینڈ کے غرور کو خاک ملائیں گے۔ میچ لائیو دیکھیں ہماری ویب سائٹ پر ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *