cases of Omicron in Pakistan

پاکستان کے قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی جانب سے پاکستان میں کورونا کے نئے ویریئنٹ اومی کرون کے 75 کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔ بدھ کو قومی ادارہ صحت کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری ہونے والی پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ 75 کیسز میں سے کراچی میں 33، لاہور میں 13 اور اسلام آباد میں 17 کیسز سامنے آئے، جبکہ دیگر 12 کیسز کا بین الاقوامی سفر کرنے والوں سے تعلق ہے۔

پاکستان میں اومی کرون کے 75 کیسز کی تصدیق

قومی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں اومی کرون کا پہلا کیس 13 دسمبر کو کراچی میں رپورٹ ہوا تھا۔ ادارے کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ اومی کرون کے مریضوں کو آئسولیٹ کر دیا گیا ہے اور ان سے رابطے میں رہنے والوں کی جانچ کی جا رہی ہے تاکہ وائرس کو پھیلنے سے روکا جا سکے۔

پریس ریلیز کے مطابق 26 نومبر کو عالمی ادارہ صحت کی جانب سے اومی کرون کو تشویشناک قرار دیے جانے کے بعد سے وزارت صحت، این سی او سی، قومی ادارہ صحت اور صوبائی سطح پر صحت کے منسلک ادارے اس پر خصوصی توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں۔ پریس ریلیز کے مطابق وائرس کے خلاف ویکسینیشن اور ایس او پیز کی پابندی ہمارا موثر دفاع ہے۔

’وائرس کی بدلتی خصوصیات کے باوجود ویکسینیشن اور ایس او پیز کی پابندی ہمیں اس کے خلاف موثر دفاع فراہم کرتی ہے۔ ‘حکومت کی جانب سے منظور شدہ ویکسینز پورے ملک میں دسیتاب ہیں جو بیماری سے محفوظ رکھنے کے لیے مؤثر ہیں۔

حکومت کی جانب سے منظور شدہ ویکسینز پورے ملک میں دسیتاب ہیں جو بیماری سے محفوظ رکھنے کے لیے مؤثر ہیں۔ حکومت کی جانب سے تمام لوگوں پر زور دیا گیا ہے کہ ویکسین کی دونوں خوراکیں ضرور لیں جبکہ اہلیت کے معیار کے مطابق بوسٹر ڈوز بھی لگوائی جائے۔

Confirmation of 75 cases of Omicron in Pakistan

The National Institutes of Health (NIH) of Pakistan has confirmed the new warrants for cases of coronation in Pakistan. A press release from the National Health Organization’s Twitter account on Wednesday said that out of 75 cases, 33 were reported in Karachi, 13 in Lahore and 17 in Islamabad, while the other 12 cases were reported from international travelers. Is related According to the National Institutes of Health, the first case of Omicron in Pakistan was reported on December 13 in Karachi. The agency also said that patients with Omi Crone have been isolated and those in contact with them are being tested to prevent the virus from spreading.

According to a press release, since the World Health Organization (WHO) on November 26 declared Omi Kroon a threat, the Ministry of Health, the NCOC, the National Institutes of Health and health agencies at the provincial level have been focusing on it. According to the press release, vaccination against the virus and ban on SOPs is our effective defense. “Despite the changing nature of the virus, vaccination and SOP bans provide us with effective defense against it.

Government-approved vaccines are available nationwide that are effective in protecting against the disease. The government has urged all people to take both doses of the vaccine while booster doses should also be given according to the eligibility criteria. cases of Omicron in Pakistan

Read more:: A unique case of twin births in the United States

Advertisement

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here