Minister for School Education
صوبائی وزیر برائے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ مراد راس کی پریس کانفرنس
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار قرآن مجید کی سکولوں میں پڑھائی کا قانون پاس کیا گیا ہے
پہلی سے پانچویں جماعت کے طلبا کو قرآن پاک ناظرہ پڑھایا جائے گا۔چھٹی سے بارہویں تک کے طلبا کو قرآن پاک ترجمہ کے ساتھ پڑھایا جائے گا۔
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار سکولوں میں طلبا کو قرآن پاک بطور لازم مضمون پڑھایا جائے گا۔ قرآن مجید کی تعلیم فراہم کرنے کے لئے ایک لاکھ اساتذہ کو خصوصی تربیت دی جا رہی ہے۔
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار قرآن مجید کی سکولوں میں پڑھائی کا قانون پاس کیا گیا ہےپہلی سے پانچویں جماعت کے طلبا کو قرآن پاک ناظرہ پڑھایا جائے گا۔
Minister for School Education
Read More:: Senate session, ‘Opposition should walk out if they do not hear the truth’